آئندہ 2 تا 3 سال کے دوران افرادی قوت کی برآمد میں اضافہ کے نمایاں مواقع دستیاب ہونگے،ماہرین
اتوار 14 جون 2015 13:04
اسلام آباد ۔(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء)انسانی وسائل کی ترقی کے ماہرین نے کہا ہے کہ آئندہ دو تا تین سال کے دوران پاکستان کو افرادی قوت کی برآمد میں اضافہ کے نمایاں مواقع دستیاب ہونگے۔ جس سے سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کی شرح میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آنے والے سال خلیجی ریاستوں میں کاروباری و تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا کیونکہ دبئی 2020ء کی عالمی نمائش کی میزبانی کر رہا ہے اور اسی طرح قطر میں فٹ بال کا عالمی ورلڈ کپ منعقد ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خلیج تعاون کونسل کے مالیاتی تعاون میں اضافہ سے بھی روز گار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا ہونگے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت بھی بڑے تعمیراتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے جن کی وجہ سے پاکستانیوں کیلئے روز گار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے ۔ جس کی وجہ سمندر پار پاکستانیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.