رمضان بازاروں میں اشیائے ضرورت کے معیار کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا ‘ڈی سی او سرگودھا
رمضان بازاروں میں غیر معیاری اشیاء رکھنے والوں کے سٹالز منسوخ کر دےئے جائیں گے‘ثاقب منان
اتوار 14 جون 2015 13:40
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء )ڈی سی او سرگودہا ثاقب منان نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں اشیائے ضرورت کے معیار کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا ۔ رمضان بازاروں میں غیر معیاری اشیاء رکھنے والوں کے سٹالز منسوخ کر دےئے جائیں گے ۔ وہ رمضان بازاروں کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ااجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔
ڈی سی او نے کہاکہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔ ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ محکموں کو رمضان بازاروں میں سٹالز لگانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے رمضان بازاروں میں معیاری فروٹ اور سبزی کی بلا تعطل وافر مقدار میں سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کر تے ہوئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں آڑھتیوں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے جو معیاری سبزی او رفروٹس کی سپلائی کو یقینی بنائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.