آزاد کشمیر کا مالی سال 2015-16 کا بجٹ ( پیر ) کو پیش کیا جائے گا
فری بجٹ کا حجم تقریباً 672 ارب روپے ہو گا ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا امکان
اتوار 14 جون 2015 14:26
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) آزاد کشمیر کا مالی سال 2015-16 کا بجٹ ( پیر ) کو پیش کیا جائے گا ٹی کس فری بجٹ کا حجم تقریباً 672 ارب روپے ہو گا ۔ ترقیاتی اخراجات کے لئے 11 ارب 50 کروڑ روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 56 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے جائیں گے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا بھی امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ آزاد حکومت چودھری لطیف اکبر آج حکمران جماعت کا آخری مالی سال 2015-16 کا بجٹ کا آخری مالی سال 2015-16 کا بجٹ پیش کریں گے آزاد حکومت اس سال 4 ارب جبکہ مجموعی طور پر 25 ارب خسارے کا سامنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال میں شعبہ تعلیم پر سب سے زیادہ غیر ترقیاتی بجٹ 18 ارب 50 کروڑ روپے جبکہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 41 فیصد رسل و وسائل کے لئے بھی مختص کئے جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.