ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کنارے نصب دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
اتوار 14 جون 2015 14:29
ڈیرہ اسماعیل خان۔14 (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیال روڈ پر سڑک کے کنارے چھپایاگیادستی بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چار مزید دستی بم برآمد کرکے ناکارا بنادیئے‘ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈیرہ اسماعیل خان میں سی آر بی سی کالونی کے قریب ڈیال روڈ پر سڑک کے کنارے چھپایاگیا ایک دستی بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے کی وجہ سے ملحقہ جھاڑیوں میں آگ لگ گئی علاقہ کے مکینوں نے دھماکے کی اطلاع فوری طورپر پولیس کو دی ‘ پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ سمیت دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیااور سرچ آپریشن کے دوران مزید چار دستی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیئے‘ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.