سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء کا اہلیہ خانہ کے ہمراہ ٹرین پر سفر
اتوار 14 جون 2015 14:56
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ،وزیر مملکت سائرہ افضل تارڈ اپنے اہلیہ خانہ کے ہمراہ راولپنڈی ریلوے سٹیشن سے ریل کار کے زریعے لاہورتک کا سفر کیا ۔
(جاری ہے)
گذشتہ روز سپیکر قومی اسمبلی اور وزراء بغیر پروٹوکول کے ریلوے سٹیشن پر پہنچے او ر وہاں پر موجود مسافروں میں گھل مل گئے ،مسافروں سے مصافحہ کیا اور ان سے ریلو ے کے حوالے سے بات چیت کی ،مسافر کی کثیر تعداد نے ٹرینوں کی بروقت آمدروفت کو سراہا اور ریلوے کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کو اطمینان بخش قرار دیا ۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،خواجہ سعد رفیق اور سائرہ افضل تارڈ کے ہمراہ ٹرین کے اکاونومی بوگی کا بھی جائزہ لیا ۔وزیر مملکت سائرہ افضل تارڈ کا اس موقع پرکہنا تھا کہ زندگی میں پہلی مرتبہ ٹرین پر سفر کر رہی ہوں لیکن لگتا ہے اب مستقبل میں ٹرین کا سفر ہی کروں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.