شعرائے کرام قومی احساسات کے ترجمان ہوتے ہیں،ڈاکٹر غضنفر مہدی
اتوار 14 جون 2015 15:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء)ممتاز سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کہا ہے کہ شعرائے کرام قومی احساسات کے ترجمان ہوتے ہیں۔ شعراء نے تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے یہ بات پریس کلب چکوال کے زیر اہتمام سالمیت پاکستان کل پاکستان محفل مشاعرہ کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ بعض این جی اوز غیر ملکی اشعارے پر ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور یہی عناصر عوام میں مایوسی کی فضاء پیدا کر رہے ہیں ۔
ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کہاکہ شعرائے کرام نے تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ۔ موجودہ عہد اپنی نزاکت کے اعتبار سے تحریک پاکستان سے زیادہ نازک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شعراء مولانا الطاف حسین حالی ، علامہ اقبال اور جوش ملیحہ آبادی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے لوگوں میں خود اعتمادی کا احساس پیدا کریں تاکہ ان میں جذبہ حب الوطنی پیدا ہو اور وہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کیخلاف متحد ہوں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.