لیاری،رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے ہلاک
دہشتگردوں نے گل محمد لین میں رینجرز پر فائرنگ کی ، جوابی کارروائی میں مارے گئے ،11مشتبہ افراد بھی زیر حراست
اتوار 14 جون 2015 17:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوان گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ہوگئے ۔ ڈیفنس سے رشوت خور اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ بلوچ پاڑہ میں سرچ آپریشن میں 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ میں قتل کی 60 سے زائد وارداتوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے دو کارندے مارے گئے ۔
ملزم ارسلان ملا بابا لاڈلہ گروپ جبکہ ملزم ناصر کا تعلق عزیر جان کے گروپ سے تھا ، دوسری جانب رینجرز ٹاسک فورس نے ڈیفنس سے رشوت لیکر ملزمان کو چھوڑنے والے پولیس اہلکار فرحان کو حراست میں لے لیا ہے ۔ جمشید کوارٹر بلوچ پاڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی ۔ رینجرز نے 11 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.