ئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کا یومیہ خرچہ 23 لاکھ روپے ، ایوان صدر کا21 لاکھ سے زائد رکھا گیا
اتوار 14 جون 2015 17:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) آئندہ مالی سال 2015-16ء کے بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کا یومیہ خرچہ 23 لاکھ روپے اور ایوان صدر کا خرچہ 21 لاکھ سے زائد رکھا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 5 جون کو پاکستان کا 68 واں بجٹ پیش کیا ہے جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ یہ بجٹ غریبوں کے مفاد میں ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7.5 فیصد اصافہ کیا ہے جو اس مہنگائی کے دور میں آٹے میں نمک کے برابر ہے۔
جبکہ دوسری طرف وفاقی پرائیویٹ سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بجٹ غریبوں کے مفاد میں ہے یا امیروں کے مفاد میں۔ ایوان صدر کا ایک دن کا خرچہ 21 لاکھ 94 ہزار روپے وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ 23 لاکھ 6 ہزار روپے‘ قومیا سمبلی کا 82 لاکھ 10 ہزار روپے‘ سینٹ کا 47 لاکھ 64 ہزار روپے یومیہ خرچہ ہے ان تمام اخراجات کو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ حکومت کے پاس سبسڈی دینے کے لئے پیسے کیوں نہیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.