جنوبی کوریا میں مرس سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ‘پانچ نئے کیسز کی بھی تشخیص ہوئی ہے ‘حکام
پیر 15 جون 2015 12:37
سینئول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)جنوبی کوریا میں مرس یامڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم سے ایک اور مریض کی ہلاکت کے بعد ملک میں اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق جنوبی کوریا میں پانچ نئے کیسز کی بھی تشخیص ہوئی ہے۔حکام کے مطابق جنوبی کوریا میں 150 لوگوں کو یہ وائرس منتقل ہوچکا ہے یہ مشرقِ وسطیٰ سے باہر کسی ملک میں ’مرس‘ کے پھیلاوٴ کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔
دوسری جانب سلواکیا میں ایک جنوبی کوریائی شخص میں مرس کے وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ منفی آئے ۔تین جون کو سلواکیا کے دارالحکومت براٹسلاوا پہنچنے کے بعد 38 سالہ شخص میں اسہال، بخار اور جلد پر نشانات کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔خون کے چار ٹیسٹوں میں سے تین کے نتائج منفی آئے تاہم چوتھا ٹیسٹ تاحال واضح نہیں اس لیے حکام کا کہنا ہے کہ وہ مزید ٹیسٹ کریں گے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.