یونان اور قرض دینے والے عالمی ادراوں کے درمیان مذاکرات کا تازہ ترین دور بھی بے نتیجہ رہا
پیر 15 جون 2015 12:38
ایتھنز /برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) یونان اور اسے قرض دینے والے عالمی ادراوں کے درمیان مذاکرات کا تازہ ترین دور بھی بے نتیجہ رہا ہے اور معاہدے کی شرائط پر اختلافات تاحال برقرار ہیں۔یورپی کمیشن کے ایک ترجمان نے بتایاکہ برسلز میں ہونے والی بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی فریقین کی تجاویز میں خاصا فاصلہ ہے۔
مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈ، یورپی کمیشن اور یورپ کے مرکزی بنک کے نمائندوں کے علاوہ یونانی حکومت کے نمائندے شریک تھے۔یورپ چاہتا ہے کہ یونان اپنے اخراجات میں دو ارب یوروز کی کمی کرے، تبھی اسے اقتصادی مدد ملے گی۔یونان کے نائب وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یونان اب بھی اپنے قرض خواہوں سے مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پیش کی گئی یونانی تجاویز میں مطالبے کے عین مطابق مالی خسارے پر مکمل طور پر قابو پانے کی بات کی گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.