سوا دو کروڑ ایکڑ اراضی کلر اور تھور سے متاثر ہو رہی ہے، عبداللطیف سہو
پیر 15 جون 2015 13:53
فیصل آباد ۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان بنیادی طورپر ایک زرعی ملک ہے جس کی 70 فیصد آبادی شعبہ زراعت سے منسلک ہونے کے علاوہ اس کی معیشت و اقتصادیات کا زیادہ تر انحصار بھی زرعی اجناس پر ہے لیکن خطہ ارضی میں کلر اور تھور سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سوادو کروڑ ایکڑ سے زائد اراضی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جس کے تدارک کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے ۔
پاکستان کسان ویلفیئر کونسل کے چیئر مین چوہدری عبداللطیف سہو نے میڈیاسے بات چیت کے دوران کہا کہ پنجاب میں زراعت کا زیادہ تر انحصار پانی پر ہے جبکہ پانی کی کمی سے زرعی شعبہ شدید متاثر ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پانی کی کمی صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی زرعی اراضی کو بھی متاثر کر رہی ہے جبکہ اس قلت کے علاوہ زیر زمین پانی بھی بہت گہرائی تک جا پہنچا ہے اس لئے اگر پانی کی موجودہ قلت کے خاتمہ کیلئے کوئی متبادل انتظامات نہ کئے گئے تو زرعی شعبہ پانی کی کمیابی کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ جائیگا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.