خیبرپختونخوا بجٹ ،2015-16میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کااعلان
تمام سرکاری ملازمین کے ماہانہ میڈیکل الاؤنس میں25فیصداضافہ، سائنس اینڈٹیکنالوجی الاؤنس اورپی ایچ ڈی الاؤنس کوبالترتیب ساڑھے سات ہزار اور 2250سے بڑھاکر10 ہزار ماہانہ کرنے کافیصلہ
پیر 15 جون 2015 20:12
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) خیبرپختونخوا بجٹ مالی سال2015-16میں صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کااعلان کیاہے اس کے علاوہ 2011-12ء کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کابنیادی تنخواہ میں ادغام،تمام سرکاری سول ملازمین کے ماہانہ میڈیکل الاؤنس میں25فیصداضافہ اور سائنس اینڈٹیکنالوجی الاؤنس اورپی ایچ ڈی الاؤنس کوبالترتیب ساڑھے سات ہزار اور 2250سے بڑھاکردس ہزار ماہانہ کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔
بجٹ تقریر کے دوران صوبائی وزیر خزانہ نے کہاکہ حکومت کو سرکاری ملازمین کی ترقی کی راہ میں حائل مشکلات کامکمل ادراک ہے مالی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال میں صوبے کے تقریباًسولہ ہزار کلریکل سٹاف کو اپ گریڈ کیاگیا جب کہ پنشنرزکی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے یکم جولائی 2015ء سے ایک جامع ریلیف پیکج دینے کافیصلہ بھی کیاگیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.