پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انسدادِڈینگی واک کا انعقاد
پیر 15 جون 2015 20:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) حکومت ِ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی ڈے کے سلسلے میں گزشتہ روز انڈر گریجوئیٹ سٹڈیز سنٹر سے ادار تعلیم و تحقیق تک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان ملک، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، چیئرمین ہال کونسل پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر،ڈائریکٹر شعبہ امور طلبہ شاہد محمود گل،چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نعمان احمد، چیئرمین ڈینگی ریسرچ گروپ ڈاکٹر محمد سعید اختر، صدر اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن ڈاکٹر حسن مبین عالم، سیکریٹری ڈاکٹر محبوب حسین،اقامتی آفیسر دوم ملک محمد ظہیرکے علاوہ سینئر فیکلٹی ممبران ، طلباء طالبات اور ملازمین نے شرکت کریں گے۔
اپنے خطاب میں ڈاکٹر احسان ملک نے ڈینگی کی روک تھام کے لئے حکومتِ پنجاب کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔ واک کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے اور ڈینگی مچھر سے متعلق آگاہی پمفلٹس یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے طلبہ ، ملازمین اور اساتذہ میں تقسیم کئے۔`متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.