پاکستان سپر لیگ کا انعقاد یو اے ای کی بجائے پاکستان میں ہونا چاہئے۔صادق محمد
پیر 15 جون 2015 21:49
لاہور۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد یو اے ای کی بجائے پاکستان میں ہونا چاہئے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پی سی بی کو زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پاکستان میں کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
پی سی بی کو 50کے قریب چھوٹے بڑے ،ٹیم سے ڈراپ ہونے والے اور ریٹائرڈ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں کھیلنے کا دعوت نامہ بھیجنا چاہئے اور کنٹریکٹ میں لکھنا چاہئے کہ پی ایس ایل پاکستان میں ہوگی اور پھر دیکھنا چاہئے کہ کتنے کھلاڑی اس دعوت نامہ کو قبول کرتے ہیں۔
اگر بڑے کھلاڑی نہیں آتے تو پھر بھی دو سال تک پی سی بی کو چھوٹے کھلاڑیوں کے ساتھ پی ایس ایل کا انعقاد کرنا چاہئے۔پی سی بی کو پہلے پانچ ٹیموں سے پی ایس ایل کی ابتدا ء کرنی چاہئے اور پھر 8ٹیموں کو شامل کرنا چاہئے۔اس سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مزید راہیں ہموار ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.