جہلم میں بھی سستے رمضان بازاروں کاقیام، عوام کو اشیائے خوردنی معیاری اور کم نرخوں پر فراہمی کی ہدایت
پیر 15 جون 2015 22:32
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) خادم اعلیٰ پنجاب کا سستے رمضان بازاروں کاقیام عوام کو اشیائے خوردنی معیاری اور کم نرخوں پر فراہمی کی ہدایت۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں خادم اعلیٰ پنجاب نے عوام کو معیاری اور کم قیمتوں پر اشیائے خوردنی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر اے ڈی سی و ایڈمنسٹریٹر محمد عمران رضا عباسی و اے سی ڈاکٹر محمد آفاق وزیر ، ٹی ایم او ملک عابد ، چیف آفیسر سید جرار عباس شاہ ، ٹی او آئی اینڈ ایس ندیم فیروز نے صدر سبزی و فروٹ ایسوسی ایشن عجب خان کے ہمراہ شہر کی سبزی منڈی کا تفصیلی معائنہ کیا ۔
اس موقع پر عجب خان نے بتایا کہ تمام سبزی و فروٹ فروش اپنی دکانوں کے اوپر دھوپ سے بچاؤ کے لئے سبز جالی دار کپڑا لگائیں گے جبکہ ہمارے جو مسائل ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے جس پر اے ڈی سی محمد عمران رضا عباسی نے اے سی ڈاکٹر محمد آفاق وزیر کو ہدایت کی کہ سبزی و فروٹ فروشوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے یقینی بنائیں کیونکہ یہ ہماری ذمہ داری ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.