گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
منگل 16 جون 2015 11:41
گجرانوالہ۔ 16 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں سزائے موت کے منتظر 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی سینٹرل جیلوں میں سزائے موت کے تین مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔
(جاری ہے)
سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرموں محمد یوسف اور اللہ دتہ کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ جبکہ مجرم ذوالفقار کی پھانسی موخر کردی گئی سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں سزائے موت کے قیدی اشرف کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ مجرم سعید کی پھانسی موخر کردی گئی۔ جیل حکام کے مطابق پھانسی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.