امریکی ویڈیو گیم’ ’فال آوٴٹ4“ نومبر میں ریلیز ہو گی
منگل 16 جون 2015 11:46
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء)امریکی ویڈیو گیم بنانے والی کمپنی بیتھیسڈا کا کہنا ہے کہ عالمگیر تباہی کے بعد کے حالات پر مبنی مشہور وڈیو گیم فال آوٴٹ کا چوتھا ورڑن اس سال دس نومبر کو ریلیز ہو گا۔لاس اینجلس میں ہونے والے الیکٹرونک انٹرٹینمنٹ ایکسپو ’ای تھری گیم شو‘ میں بیتھیسڈا نے ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا۔
اس شو میں فال آوٴٹ4 کے علاوہ ڈْوم کے ری میک اور ڈس آنرڈ2 کے 2016 میں ریلیز ہونے کی اطلاع بھی دی گئی ہے۔فال آوٴٹ4 اور ڈس آنرڈ2 دونوں گیموں میں خواتین کے کردار بھی شامل کیے گئے ہیں۔بیتھیسڈا نے اس نمائشں کے ذریعے گیم بنانے والی دوسری بڑی کمپنیوں کے شانہ بشانہ چلنے کی کوشش کی ہے-ای تھری میں تاجروں، میڈیا اور تقریباً پانچ ہزار عوامی نمائندوں کو شامل ہونے کی اجازت ہو گی اورمنگل ہی کو اسی شو میں مائیکروسافٹ اور سونی اگلے سال آنے والے پلے سٹیشن اور ایکس باکس کے بارے میں اپنے ارادوں سے آگاہ کریں گے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.