کوپا امریکا : چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر
بولیویا نے ایکواڈور کو دو کے مقابلے مٰیں تین گول سے ہرا دیا
منگل 16 جون 2015 22:43
سینتیاگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء)کوپا امریکا میں میزبان چلی اور میکسیکو کا میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا جبکہ بولیویا نے ایکواڈور کو دو کے مقابلے مٰیں تین گول سے ہرا دیا۔سینتیاگو میں چلی اور میکسیکوکے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔میکسیکو نے 21 ویں منٹ میں برتری حاصل کی،اگلے ہی منٹ میں مقابلہ برابر ہو گیا۔
(جاری ہے)
اس کے بعد کھیل میں اور تیزی ا?ئی،29ویں منٹ میں میکسیکو کا ایک اور حملہ،ایک اور گول ،لیکن چلی نے پہلے ہی ہاف میں پھر حساب برابر کر دیا۔
پہلا ہاف دو دو گول سے برابری پر ختم ہوا،چلی کو میچ میں پہلی مرتبہ 55ویں منٹ میں برتری ملی،البتہ میکسیکو نے 66ویں منٹ میں گول برابر کر دیا.میچ تین تین سے برابری پر ختم ہوا۔ایک اور میچ میں بولیویا نے ایکواڈور کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ `مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.