امریکہ کا آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان،محمد غوث کپتان مقرر
جمعرات 18 جون 2015 19:46
نیویارک ۔ 18 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) امریکہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
محمد غوث ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے جبکہ جمالی کی قریباً دو برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جمالی نے آخری بار 2013ء میں ملک کی نمائندگی کی تھی۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ مشترکہ طور پر سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ اعلان کردہ امریکن ٹیم کپتان محمد غوث، ایلکس ایمسٹرڈیم، فہد بابر، عدیل بھٹی، عکیم ڈوڈسن، کرن گنیش، نصیرجمالی، جیپن پٹیل، مرونال، تیمل پٹیل، حماد شاہد، جسدیپ سنگھ، نیکولاس، سٹیو ٹیلر اور شیوا شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.