ڈالر ایسٹ نے ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی کا افتتاحی میچ جیت لیا
جمعہ 19 جون 2015 14:49
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) ڈالر ایسٹ نے اذادانوویٹرسی سی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد8 وکٹوں سے شکست دیکر 20ویں ڈالر ایسٹ ڈاکٹر ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی2015کا افتتاحی میچ جیت لیا ۔ محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ اور فخرزماں کی تباہ کی بولنگ میچ کی نمایاں خصوصیت تھی۔ اصغر علی شاہ اسٹیدیم پر کھیلے جانے والے اس میچ کے مہمان خصوصی سابق فرسٹ کلاس کرکٹراقبال وارث تھے۔
جبکہ صدارت کے فرائض فرسٹ کلا س کرکٹر، ظہیر احمد شیخ نے انجام دئیے۔اذادانوویٹر سی سی نے پہلے بیٹنگ کیاور پوری ٹیم 19.1اوورز میں106رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔وقارکنڈی نے 31اور اشر قریشی نے 23 رنز اسکور کیئے۔ فخرزمان نے صرف9رنز دیکر 3اور امجدمنعور نے 26رنز دیکر3وکٹیں حاصل کیں۔شہزاد اعظم نے 2 اور ٹیسٹ کرکٹر محمد سیمع نے ایک کھلاڑی آؤٹ لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.