ویمنز فٹبال ورلڈ کپ میں”23مائیں“ مختلف ممالک کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دینے لگیں
ہفتہ 20 جون 2015 12:38
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) ویمنز فٹبال ورلڈ کپ میں”23مائیں“ مختلف ممالک کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دینے لگیں، ناروے کی ٹیم نے ایونٹ کو فیملی میلہ بنا لیا، میچز کے ساتھ سالگرہ کی تقریبات بھی جاری رہیں، دیگر ٹیموں میں بھی خاندانی کلچر پروان چڑھانے کی خواہش انگڑائی لینے لگی۔
(جاری ہے)
کینیڈا میں جاری میگا ایونٹ میں مجموعی طور پر23مائیں مختلف ممالک کی طرف سے ایکشن میں ہیں، ان میں سے ناروے کی ٹیم کو اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کی مکمل آزادی ہے، گزشتہ دنوں پلیئرز کے کمروں میں کارڈز پھینکے گئے، ان میں مڈ فیلڈر سالویج گلبرینڈسن کے بیٹے کی9ویں سالگرہ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی، مینجمنٹ کی پالیسی کے تحت ویمن فٹبالرز کو ایونٹ کے ابتدائی10روز فیملیز کو ٹیم ہوٹل میں ہی رکھنے کی اجازت ملی، سالویج کے شوہر ایسپن، بیٹے تھیوڈ ور اور بیٹی للی ساتھ موجود ہیں۔
یاد رہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو قطعی طور پر اہل خانہ ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی، ایف اے کی طرف سے بھی رہائشی اور سفر کے اخراجات فراہم نہ کیے جانے سے ٹیمیں فیملیز کو ساتھ نہیں لاتیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.