سٹی تھانہ چارسدہ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

ہفتہ 20 جون 2015 22:54

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء ) سٹی تھانہ چارسدہ کے میں مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک واقعات کیمطابق اتمانزئی چمڑنگ اباد میں18 سالہ نوجوان عمر فاروق ولد عرب گل کو ملزمان ہمایون اور انیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا واقعے کی رپورٹ مقتول کے بھائی محمد بلال نے تھانہ چارسدہ میں درج کی وجہ عداوت ملزمان کیساتھ سابقہ دل بدی بتایا دوسرے میں ملیانوں کلے رجڑ میں محمد صابر ولد عبدالواہاب کو سابقہ دل بدی پر ملزمان سمیع اﷲ وارث پسران عبدالواہاب اور عمیر وتیمور گولی مار کر ہلاک کردیا واقعے کی رپورٹ تھانہ سٹی چارسدہ میں درج کی گئی۔

متعلقہ عنوان :