گال ٹیسٹ ، قومی ٹیم نے 8.11 کی اوسط سے ٹارگٹ حاصل کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا
اتوار 21 جون 2015 21:16
گال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2015ء) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک منفرد عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔پاکستان کو سری لنکا کے خلاف فتح کے لیے 90 رنز کا ہدف ملا ،جو قومی ٹیمنے 11.2 اوورز میں 8.11 کی اوسط سے 92 رنز بنا کر فتح اپنے نام کی۔یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے کسی بھی ٹیم کی سب سے بہترین سٹرائیک ریٹ سے بلے بازی کی۔
یہ ہدف کے تعاقب میں کم از کم دس اوورز کھیلنے والی کسی بھی ٹیم کی سب سے تیز رفتار بلے بازی تھی اور اس سے قبل کسی بھی ٹیم نے آٹھ رنز سے زائد کی اوس سے ہدف کا تعاقب نہیں کیا۔یاسر شاہ نے دوسری اننگ میں 76 رنز دے کر سات وکٹیں حاصل کیں جو سری لنکا میں کسی بھی غیر ملکی باوٴلر کی سب سے بہترین باوٴلنگ ہے، اس سے قبل شین وارن نے 2002 میں کولمبو کے مقام پر 94 رنز دے کر سات وکٹیں لی تھیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.