آصف زرداری کا بیان دشمنوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے،وسیم اختر
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے 6ماہ کا نعرہ لگانے والے ناکام ہو چکے، ملک بابرکت ماہ میں بھی اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے ، قائداعظم سولر منصوبہ کی رائلٹی بہاول پور کودی جائے ،بہاول پور صوبہ بحالی کی قرارداد دوبارہ پنجاب اسمبلی میں پیش کی ہے،تقریب سے خطاب
پیر 22 جون 2015 18:13
بہاولپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے آصف علی زرداری کے بیان کو دشمنوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کے جوان اس وقت دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے ملک کے لیے شہید ہو رہے ہیں اور اس وقت زرداری کی جانب سے اس طرح کے بیان سے اگر کسی کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے تو وہ انڈیا اور دیگر پاکستان دشمن طاقتیں ہیں جو کہ درست قدم نہیں ہے ۔
وہ گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزازمیں افطارڈنرکی تقریب سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے 6ماہ کا نعرہ لگانے والے ناکام ہو چکے ہیں اور پاکستان اس بابرکت ماہ میں بھی اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ سولر انرجی پلانٹ کے نام پر کھربوں روپے حالیہ بجٹ میں جنوبی پنجاب کے کھاتے میں ڈال دئے گئے ہیں جس کا بہاولپور کی عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.