کابل میں طالبان کا افغان پارلیمنٹ پر حملہ ، فائرنگ و دھماکوں میں خاتون رکن پا رلیمنٹ سمیت 25افراد زخمی
چھ طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ،افغان وزارت داخلہ کا اعلان افغان پارلیمنٹ پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں افغان بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، پاکستان
پیر 22 جون 2015 18:16
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ پر طالبان کا حملہ،فائرنگ و دھماکوں میں خاتون رکن پا رلیمنٹ سمیت 25افراد زخمی ہوگئے ،افغا وزارتِ داخلہ نے دعوی کیا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے چھ طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، پاکستان نے افغان پارلیمنٹ پر طالبان کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان سکیورٹی فورسز کے حملہ آوروں کے خاتمے کو سراہا ہے ۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت میں گھسنے سے قبل حملہ آوروں نے پارلیمان کے باہر ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑاد یا ، فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد کے زخمی ہوئے جبکہ ایک خاتون رکن پارلیمان زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب افغان صدر کے اہم وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد امید وار کو پارلیمنٹ میں متعارف کرایا جانا تھا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.