آ م کی پنیر ی تیا ر کر نے کیلئے ا گست مو زو ں وقت ہے ،ز ر عی ما ہر ین

منگل 23 جون 2015 13:33

سلانوالی ۔23 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق ا یسی ز مین جس کا کمیائی تعا مل 5.5تا 7.

(جاری ہے)

5تک ہو آ م کی نر سر ی کیلئے مو زوں ہے نر سر ی کا شت کر نے سے قبل ز مین اور پا نی کا تجز یہ کرا ئیں کیونکہ عا م کے صحت مند پودے تیا ر کر نے کے زمین میں مو جو د نمکیات ز مینی تعا مل اور غذا ئی اجزا ء کی دستیا بی کے با ر ے میں مکمل علم ہو نا بہت ضرور ی ہے نر سر ی کیلئے جزو ی سا یہ دا ر جگہ بہت ضروری ہے عا م کی پنیر ی تیار کر نے کیلئے مو زوں وقت جو لا ئی ا گست کا مہینہ ہے نر سر ی کا شت کر نے سے قبل ہموا ر کھیت میں گو بر کی گلی سڑ ی کھا دڈا لیں میرا ز مینوں میں 8تا 10ٹرالی گو بر کی کھاد 10بو ری ا یس ا یس پی اور دو بو ری ا یس او پی فی ایکڑ ڈا ل کر آ پیاشی کریں نر سر ی وا لی ز مین میں سڑ کیں اور راستے بنا ئیں تا کہ نر سری میں ہو نے وا لے تمام کا شتی ا مو ر اور آخر میں پو دوں کی ترسیل آسانی سے ہو سکے جس جگہ آ م کی نر سری لگا نا مقصو د ہو تو ا س کے قر یبی کھیت کے ا یک حصے کو چھوٹی کیا ریوں میں تقسیم کر د یں صحت مند پو د وں کے حصو ل کیلئے بیج کا ہونا ضرور ی ہے ا یک ایکڑ نرسر ی سے 35سے 40ہزا ر پو د ے تیا ر کیے جا تے ہیں ۔