دہشت گردوں کے مالی معاون 124 بنک اکاؤنٹس پکڑے گئے ……اکاؤنٹ ہولڈرز کے بارے میں تحقیقات جاری
منگل 23 جون 2015 22:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) خفیہ اداروں نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والی تنظیموں کا سراغ لگا لیا ۔ ان تنظیموں کے ایک سو چوبیس بنک اکاونٹس کو منجمد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والی تنظیموں کا سراغ لگا لیا گیا۔
(جاری ہے)
خفیہ اداروں کی رپورٹ پر ان تنظیموں کے ایک سو چوبیس بنک اکاونٹس کو منجمد کر دیا گیا۔
یہ بنک اکاونٹ ملتان، لاہور، بہاولنگر، جھنگ، اسلام آباد اور پشاور میں کھولے گئے تھے۔ ان اکاونٹس میں ایک ارب سے زائد کی رقم موجود تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ تنظیمیں دہشت گردوں کی مالی معاونت کررہی تھیں۔ خفیہ اداروں کی رپورٹ پر اسٹیٹ بنک نے کارروائی کے احکامات جاری کئے تھے۔ اکاونٹ ہولڈرز کے بارے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.