زمین کی زرخیزی کا تجزیہ کروانا کا شت کا رو ں کیلئے مفید ہے، ماہرین زراعت

بدھ 24 جون 2015 15:44

سلانوالی ۔24 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء)ماہرین زراعت نے بتایا ہے کہ پودوں کی نشوونماکیلئے 16مختلف عناصر کی ضرورت ہوتی ہے ان میں سے کچھ عناصر پودہ ہوا سے حاصل کر د ہ ہے جبکہ زیاد ہ تک عناصر پوداز مین سے حاصل کرتا ہے ان عناصر کی عدم موجود گی پود ے کی مناسب نشو ونماکیلئے نقصان کا با عث بنتی ہے اگر ایک زمین کو بغیرنامیاتی ما د ے یہ کمیائی کھا د ڈالے مسلسل کاشت کیاجائے تو زمین میں موجو د عناصر آہستہ آہستہ کم ہوتے چلے جاتے ہیں اورایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ سونا اگلتی ز مین بنجر ہوجاتی ہے اورآہستہ آہستہ اپنی پیداوار صلا حیت کھو بیٹھتی ہے ا س کی وجہ سے نہ صرف کسان کو معاشی نقصان ہوتا ہے لحاظہ زمینی زرخیزی کا طبعی اور کمیائی تجزیہ کرو ا نا ازحد ضرور ی ہے تا کہ ا س تجزیہ کی بنیا دپرپتہ چل سکے کہ زمین میں کون کون سے عناصر کم یہ ز یا د ہ ہے تا کہ ان عناصر کی مطلوبہ مقدا ر کھا د کی شکل میں زمین ڈا ل کر پو دو ں کو مو ز و ں خورا ک بہم پہنچا کر بھر پو رپیداوار حاصل کی جاسکے جبکہ زمینی زرخیزی کے تجزیہ کی عدم موجودگی میں ایسی سفارشات مرتب کرنا بہت مشکل ہے ا س حقیقت سے انحراف ممکن نہیں کہ پاکستانی زمینوں میں نامیاتی ما د ہ کی مقدا ر بہت کم ہے تجزیہ کے بعد سفا رشا ت مرتب ہوتی ہے کہ ز مین میں کتنا نامیاتی ما د ہ ڈالا جا ئے تاکہ ز یا د ہ سے ز یا د ہ پیداوار حاصل کی جاسکے مخترزمین کی زرخیزی کا تجزیہ کر وا نا بہت ضروری ہے پیداوار میں اضافے کی غرض سے کھادو ں اور نامیاتی ما د ہ کی مناسب تناسب میں سفارشات کی جاتی ہے جن پر عمل کر کے فصل کی پیداوار میں خاطرخوا ہ ا ضافہ کیا جاسکتا ہے۔