کویت : کویت سٹی میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 جون 2015 16:51

کویت : کویت سٹی میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری ..

کویت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) : کویت کے ضلع سوابر میں واقعہ امام الصادق مسجد میں نماز جمع کے دوران دھماکہ ہوا. دھماکے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی.

(جاری ہے)

زخمیوں اور ہلاک ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں. خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی مسجر پر خود کش حملہ کیا گیا جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے.

متعلقہ عنوان :