کوہستان کے علاقے بیاڑ میں سیلاب سے جان بحق سات افراد کی نماز جنازہ
نمازہ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، سیلاب سے تباہ شدہ سڑک کے باعث لوگ سات کلومیٹر پیدل جانے پرمجبور رکن صوبائی اسمبلی محمد علی کوہستانی کا جان بحق افراد اور سیلاب سے تباہ شدہ املاک کیلئے وزیراعلی خیبرپختونخوا سے معاوضہ سیشل پیکج اعلان کا مطالبہ
جمعہ 26 جون 2015 20:38
دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جون۔2015ء) کوہستان کے علاقے بیاڑ میں جمعرات کے شام سیلاب سے جان بحق سات افراد کی نماز جنازہ بیاڑ میں ادا کی گئی۔نمازہ جنازہ میں ہزاروں نے شرکت کی ۔جبکہ سیلاب سے تباہ شدہ سڑک کے باعث لوگوں کو سات کلومیٹر پیدل جانے پرمجبور ۔ رکن صوبائی اسمبلی محمد علی کوہستانی نے جان بحق افراد اور سیلاب سے تباہ شدہ املاک کیلئے وزیراعلی خیبرپختونخوا سے معاوضہ سیشل پیکج اعلان کا مطالبہ کیا ہے۔
جبکہ سیلاب سے بیاڑ بازار کے پندہ کے قریب دکانیں مکمل تباہ جبکہ چار مکانات اور مدرسہ میں مختلف اشیا بکھر ے پڑے تھے۔ اور لوگ اب بھی مکانوں سے ملبہ ہٹانے میں مصروف تھے ۔جبکہ مقامی شہریوں نے اس تباہی کے دوران کسی بھی جانب سے سرکاری آفسران کی بے حسی پر شدید مذمت کی اور کہا کہ صوبائی حکومت بیاڑ کے متاثرین کیلئے فوری امداد کا مطالبہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.