گیلن روپ نے اپنا ساتواں مسلسل 10 ہزار میٹر امریکی نیشنل ٹائٹل جیت کر ڈوپنگ الزام سے بچ گئے، بیجنگ میں عالمی چیمپئن شپ کے لئے اپنا ٹکٹ بک کرا لیا
ہفتہ 27 جون 2015 22:37
یوجین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) گیلن روپ نے اپنا ساتواں مسلسل 10 ہزار میٹر امریکی نیشنل ٹائٹل جیت کر ڈوپنگ الزام سے بچ گئے اور بیجنگ میں عالمی چیمپئن شپ کے لئے اپنا ٹکٹ بک کرا لیا ہے۔
(جاری ہے)
اولمپک سلور میڈلسٹ نے پروپبلکا ویب سائیٹ کے تعاون سے بی بی سی کی ایک دستاویز میں اس کے کوچ البرٹو سالہ زر پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کرنے کے بعد سے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ سالہ زر نے 2002ء میں جب روپ صرف 16 سال کا تھا ٹیسٹو سٹریرون کے ساتھ روپ کا ڈوپ کیا کڑا مہینہ گزارا ہے۔
سالہ زر اور روپ دونوں نے اس الزام کی تردید کی ہے اور جمعرات کو 29 سالہ روپ نے دکھایا کہ ٹریک پر کوئی بادل چھائے ہوئے نہیں ہیں۔ وہ تین لیپز کے باقی رہنے کے ساتھ آگے رہا اور 28 منٹ 11.61 سیکنڈ میں مقابلہ جیت لیا اور سالہ زر کے میچ دیکھنے کے ساتھ لائن کو کراس کرنے کے لئے اپنا انگھوٹھا دکھا کر کامیابی کا اشارہ دیا۔سالہ زر نے برطانیہ کے 10 ہزار میٹر اولپمک گولڈ میڈلسٹ ماؤفرا کی بھی کوچنگ کی ہے جس پر کوئی غلط کام کرنے کا الزام نہیں عائد کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
کامران اکمل کا پاکستانی کھلاڑیوں پر 'ذاتی مقاصد' کو ترجیح دینے کا الزام
-
پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش
-
ورلڈ اوپن اسکواش چیمپین شپ میں حمزہ خان کو جھٹکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.