روشن خیال مولوی کہلوانے پر ہر گز کوئی اعتراض نہیں،مولانا طارق جمیل
بے حیائی ،فحاشی ، عریانی دراصل بیماریاں ہیں ان کاعلا ج نفرت نہیں ، محبت ، توجہ اور تبلیغ ہے ،انٹرویو
اتوار 28 جون 2015 14:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ان کے مولوی بننے کے فیصلے نے جیسے قیامت کھڑی کر دی ۔ اپنے کالج کا ہر دل عزیز گلوکار تھا مولانا کا روایتی امیج بدلنا ہو گا مجھے روشن خیال مولوی کہلوانے پر ہر گز کوئی اعتراض نہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سحر بیان مبلغ طارق جمیل کا مزید کہنا ہے کہ بے حیائی ،فحاشی ، عریانی دراصل بیماریاں ہیں اور مرض کاعلا ج نفرت نہیں ، محبت ، توجہ اور تبلیغ ہے کالج کے دو دوستوں کے اصرار پر تین دن کے لئے تبلیغ پر جانے نے زندگی بدل کر رکھ دی ۔
والدین کی خواہش تھی کہ میں ڈاکٹر بنوں مگر میرا ذہن عالم بننے پر متفق ہو چکا تھا فلموں سے متعلق میری معلومات جان کر عامر خان بھی پریشان ہو گیا تھا ۔ میں نے عمران خان کو شادی کرنے کا مشورہ ضرور دیا تھا مگر ریحام خان سے شادی کا نہیں کہا تھا کیونکہ وہ ریحام خان کو نہیں جانتے تھے ۔ وینا ملک کو صرف عزت دی اور انہوں نے دوپٹہ اوڑھ لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.