تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، فورسز کیساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک
پیر 29 جون 2015 11:32
لاہور /شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) شیخوپورہ میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی کی ایلیٹ فورس کی کارروائی میں چار دہشت گردمارے گئے ۔شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا کے ڈی ایس پی احسان کھوکھر نے بی بی سی کو بتایا کہ محکمہ انسدادِ دہشت گردی کی ایلیٹ فورس نے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات موصول ہونے پر رائل سٹی نامی ٹاوٴن میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔
وہاں موجود ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا جبکہ دیگر تین دہشت گرد پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے۔پولیس حکام کے مطابق ایلیٹ فورس کی اس کارروائی میں کوئی سکیورٹی اہلکار زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔ڈی ایس پی احسان کھوکھر نے کہا کہ ایلیٹ فورس کے اہلکار اب بھی علاقے میں سرچ آپریشن کر رہے ہیں اور فرانزک ٹیم بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.