خام تیل کی قیمتوں میں کمی
پیر 29 جون 2015 12:03
سنگاپور ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ یونان کے دیوالیہ ہونے اور یوور زون سے علیحدگی کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔
(جاری ہے)
امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 82 سینٹ کی کمی سے 58.81 ڈالر فی ڈالر میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 70 سینٹ کی کمی سے 62.56 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔
ماہرین کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ یونان اور یورپی مالیاتی اداروں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد یونان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات اور اس کے یورو زون سے علیحدگی کے امکانات ہیں۔ یاد رہے کہ یونان کے وزیراعظم نے بیل آؤٹ پیکج کیلئے مالیاتی اداروں کی مجوزہ اصلاحاتی تجاویز پر 5 جولائی کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا جبکہ یورپی یونین اور مالیاتی اداروں نے ریفرنڈم کے اعلان پر حیرت اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.