عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں50 ڈالر اونس کی کمی
پیر 29 جون 2015 15:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) گزشتہ ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی کے بعد پینتالیس ہزار آٹھ سو روپے پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں پچیس ڈالر اونس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت بارہ سو سے کم ہوکر گیارہ سو پچھتر ڈالر پرآگئی۔
(جاری ہے)
بین الاقوامی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت چھیالیس ہزار پانچ سو روپے سے گھٹ کر پینتالیس ہزار آٹھ سو روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت چھ سو چالیس روپے کی سطح پر برقرار رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.