کیسکو،نادہندگان کیخلاف لورالائی سرکل میں کارروائی، برقی کنکشن منقطع کر دیئے
پیر 29 جون 2015 15:39
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء )چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکو انجینئر بلیغ الزمان اور آپریشن ڈائریکٹر رفیق احمد نوناری کی خصوصی ہدایات پر بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بلاتفریق تمام نادہندہ صارفین کے برقی کنکشن منقطع کئے جا رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
جس کے تحت کیسکولورالائی سرکل میں سپرنٹنڈنگ انجینئر رسد خان کاکڑ کی زیر نگرانی کیسکولورالائی ،پشین ، قلعہ عبداللہ اورقلعہ سیف اللہ آپریشن ڈویژنوں میں نادہندہ صارفین کیخلاف کارروائی کی گئی۔
گزشتہ 4دنوں کی کارروائی کے دوران عدم ادائیگی پر نادہندگان کے 14ٹرانسفارمرزاُتارلئے گئے ۔نیز کارروائی کے دوران عدم ادائیگی اوربقایاجات پر600سے زائدنادہندہ سرکاری،گھریلو، کمرشل اوردیگرصارفین کے برقی کنکشز بھی منقطع کردئیے گئے۔جن کے ذمہ مجموعی طورپرلاکھوں روپے کے بقایاجات واجب الاداہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.