فلپائنی اتھارٹی این ایف اے نے پاکستان کیلئے مخصوص 50,000میٹرک ٹن کا کوٹہ چاول کی درآمد کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
پیر 29 جون 2015 15:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) فلپائن کے لئے چاول در آمد کرنے کا مجاز حکومتی ادارے این ایف اے نے اس سال مختلف ممالک کیلئے مخصوص کوٹے کے مطابق چاول در آمد کرنے کے لئے فلپائن کے پرائیوٹ سیکٹر سے در خواستیں مانگ لی ہیں ۔ جس میں پاکستان کے لئے مخصوص 50,000میٹرک ٹن کا کوٹہ بھی شامل ہے ۔ اس بات کا اظہار رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان REAPکے چیئرمین رفیق سلیمان نے ایک بریفینگ کے موقع پر کیا ۔
نیشنل فوڈ اتھارٹی NFAنے رواں سال کیلئے تقریبا 805,200میٹرک ٹن چاول کی در آمد کے لئے درخواستیں مانگ لی ہیں جوکہ مقامی پرائیوٹ سیکٹر 30نومبر 2015تک امپورٹ کرسکے گا ۔ فلپائن نے مختلف ممالک کیلئے مخصوص کوٹے کے مطابق چاول در آمد کرنے کیلئے منظوری دی ہے جسمیں شامل چند ممالک کا وٹایہ ہوگا تھائی لینڈ 293,100میٹرک ٹن ،ویتنام،293,100میٹرک ٹن چین،50,000میٹرک ٹن انڈیا،50,000میٹرک ٹن ،پاکستان50,000میٹرک ٹن اس پروگرام کے تحت مقامی امپورٹرز مخصوص فیس کی ادائیگی کے بعد 35فیصد ٹیرف کے ساتھ اچھی کوالٹی کا 25فیصد سے کم بروکن چاول در آمد کرسکے گا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.