پیپلز پارٹی کے رہنما اشرف سوہنا سے رابطہ کر کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرتے رہے
پیر 29 جون 2015 21:40
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماپارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کرنے سے قبل اشرف سوہنا سے رابطہ کر کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرتے رہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی رہنما اشرف سوہنا کی طرف سے پارٹی چھوڑنے کی خبریں سامنے آنے کے بعداتوار کے روز سے ان سے مسلسل رابطے میں تھے اور انہیں فیصلہ تبدیل کرنے کیلئے قائل بھی کرتے رہے ۔
ذرائع کے مطابق اشرف سوہنا کو ان کے تحفظات دور کرنے کیلئے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی بھی یقین دہانی کرائی گئی لیکن ان کا کہنا تھاکہ اب پانی سر سے گزر چکا ہے ۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے قبل بھی پارٹی کئی رہنماؤں نے اشرف سوہنا سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.