روہنگیا مسلمانوں سے رشتہ کلمے او رعقیدے کی بنیاد پر ہے ، سراج الحق
جلد الخدمت کا ایک وفد انڈونیشیا اور ملائیشیا کا دورہ کرے گا ،روہنگیا مسلمانوں کے وفد سے گفتگو
پیر 29 جون 2015 22:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نے کہا ہے کہ روہنگیا کے مسلمانوں سے ہمارا رشتہ اور تعلق کوئی نسلی نہیں بلکہ کلمے ،عقیدے اور نظریے کی بنیاد پر ہے ۔جماعت اسلامی 1948سے اراکانی مسلمانوں کے ساتھ ہے جماعت اسلامی انھیں کسی صورت میں تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ہم نے سعودی عرب سے اس مسئلے پر بات کی ہے اور حکومت کے اعلی حکام سے بھی اس مسئلے کے حل کے لیے رابطہ کیا ہے ۔
یواین او میں ایک میمورنڈم بھی پیش کیا ہے اور بہت جلد الخدمت کا ایک وفد ملائیشیا اور انڈونیشیا کا دورہ کرے گا اور وہاں کی فلاحی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں نور حسین اراکانی کی قیادت میں روہنگیا برادری کے مسلمانوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،وفد نے مسئلے کے حل کے حوالے سے تجاویز پیش کیں اور اپیل کی کہ ان کی حمایت اور مدد کی جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.