ومبلڈن ٹینس میں سرینا، آذرنیکا، شراپووا اور جوکووک ابتدائی آزمائش میں سرخرو
منگل 30 جون 2015 12:15
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز نووک جوکووک، سرینا ولیمز، روسی ساحرہ ماریا شراپووا اور بیلاروسی اسٹار وکٹوریہ آذرنیکا ابتدائی آزمائشوں میں سرخرو ہوگئے، 9 سیڈ اسپین کی کارلاسواریز نیوارو اور تجربہ کار اطالوی پلیئر فلاویا پنیٹا ابتدائی راوٴنڈ کی مہمان بن گئیں، پاکستانی اسٹار اعصام الحق منگل کو ڈبلز ایونٹ میں سفر کا ا آغاز کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق سیزن کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن پیر سے شروع ہوگیا، ابتدائی دن منعقدہ میچز میں ویمنز سنگلز میں ٹاپ سیڈ امریکی اسٹار سرینا ولیمز نے عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر کی روسی پلیئر مارگریٹا گیسپریان کیخلاف 6-4 اور6-1 سے کامیابی حاصل کرلی، فورتھ سیڈ ماریا شراپووا نے برطانوی پلیئرجوہاناکونٹا کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-2 اور6-2 سے ہرادیا، شراپووا نے 2004 میں ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کیا ہے لیکن اس کے بعد سے وہ ا?ل انگلینڈ کلب ایونٹ کی ٹرافی دوبارہ نہیں جیت پائی ہیں، بیلاروس سے تعلق رکھنے والی سابق آسٹریلین اوپن فاتح وکٹوریہ آذرنیکا نے پہلے مقابلے میں اسٹونیا کی اینیٹ کونٹاویٹ کو 6-2 اور6-1 سے تختہ مشق بنایا، 7 سیڈ سربین اسٹار اینا ایوانووک نے چینی حریف یفان ڑو کو 6-1 اور6-1 سے زیر کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.