`تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کی کا رروائی ، تین منشیا ت فروش گرفتار، 3کلو 160گر ام چرس ، 120گرام ہیر وئن بر آمد`
منگل 30 جون 2015 17:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے تین منشیا ت فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3کلو 160گر ام چرس ، 120گرام ہیر وئن بر آمد کرلی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی سٹی احمد اقبال کی خصوصی ہد ا یا ت پر ڈی ایس پی سیکر ٹریٹ سرکل عارف حسین شاہ کی زیر نگر انی ایس ایچ اوتھا نہ بھا رہ کہو انسپکٹر رخسار مہد ی ، ارشد علی ، شوکت علی سب انسپکٹرنے منشیا ت فروشوں کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے تین ملزمان کو منشیا ت سمیت گرفتار کر لیا۔
جن میں عامر شہزاد ولد محمد الیا س سکنہ اٹھا ل بھارہ کہو اسلام آ باد کو سمبلی ڈیم روڈ سے دورن سپیشل چیکنگ گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2کلو 150گر ام چرس بر آمد کی ، اسی طر ح پولیس ٹیم نے ملزم خضر محمو دولد محمد ارشد سکنہ اٹھا ل اسلام آ باد کو کلمہ چوک سمبلی ڈیم روڈ سے گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 30گر ام چرس بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
اسی طرح عبد القدوس ولد عبد القیوم سکنہ انگو ری تحصیل مری ضلع راولپنڈی کو کورنگ سمبلی ڈیم روڈ سے 120گر ام ہیر وئن بر آمد کی ہے ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر196مورخہ29-6-2015بجر م 9-C، مقدمہ نمبر 197مورخہ29-6-2015بجر م 9-C اور مقدمہ نمبر 198مورخہ29-6-2015بجر م 9-B تھا نہ بھا رہ کہو اسلام آ باد درج کر لیے گئے ۔مزید تفتیش جا ری ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.