کرپشن الزامات پر بھارت نے کرکٹرز کو خود ہی کلین چٹ تھما دی
منگل 30 جون 2015 22:07
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی کی جانب سے چنئی سپر کنگز میں شامل تین انٹرنیشنل کرکٹرز سریش رائنا، جڈیجا اور ڈیوائن براوو پر ایک بلڈرسے فلیٹ اوررقومات حاصل کرنے کا الزام عائد کیا گیابھارتی کرکٹ بورڈ نے کرپشن الزامات کے شکار کرکٹرز کو خود ہی کلین چٹ تھما دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ آئی سی سی نے ہمیں سریش رائنا، رویندرا جڈیجا اور ڈیوائن براوو کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اس کا مطلب وہ بے قصور ہیں۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اس کیس کی فائل بند ہوچکی، تازہ شواہد ہوئے تو دوبارہ کھول سکتے ہیں۔۔ادھر بی سی سی آئی نے از خود ہی ان تینوں کھلاڑیوں کو کلین چٹ بھی تھما دی، سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کہتے ہیں کہ آئی سی سی نے ہمیں اس بارے میں کچھ نہیں بتایا، اگر انھیں کچھ شواہد ملے ہوتے تو ہمیں آگاہ کرتے، اس کا مطلب یہ ہے کہ کھلاڑی بے قصور ہیں تفصیلات کے مطابق ، للت مودی نے آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کے نام اکتوبر 2013 میں لکھے گئے خط میں یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ مذکورہ بلڈر مبینہ طور پر ایک بکی ہے، اس نے آئی پی ایل فرنچائز خریدنے کی بھی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.