طارقی جوتہ گینگ کا سرغنہ 3 ساتھیوں سمیت گرفتار ، طلائی زیورات ‘مال مویشی ‘نقدی و اسلحہ برآمد
منگل 30 جون 2015 22:27
خانیوال ۔30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) طارق عرف طارقی جوتہ گینگ کا سرغنہ اپنے تین ساتھیوں سمیت گرفتار ،ملزمان سے طلائی زیورات ‘مال مویشی ‘نقدی اور اسلحہ برآمد۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال جہانزیب نذیر خان نے جاری کردہ ایک ہینڈ آؤٹ میں بتایا کہ یہ گینگ کچھ عرصہ سے نوا ں شہرمیں ڈکیتی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔
چنانچہ سب ڈویثرنل پولیس آفیسر کبیروالا محمد اشرف ماڑھا اور ایس ایچ او تھانہ نواں شہر مہر بشیر احمد ہراج کوگینگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیتے ہوئے ضروری گائیڈ لائن دیں ۔ٹیم نے گینگ کی گرفتاری کیلئے شبانہ روز محنت شروع کردی اوراپنے انفارمیشن ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے طارق عرف طارقی جوتہ گینگ کو ٹریس کیا آخر کا ر ٹیم کی محنتیں رنگ لائیں اور ٹیم نے طارق عرف طارقی جوتہ گینگ کے سرغنہ کو اس کے تین ساتھیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.