بلوچستان ہائی کورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی انتظامی اور کیڈر ڈکلیئر کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا
بدھ 1 جولائی 2015 13:59
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) بلوچستان ہائی کورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی انتظامی اور کیڈر ڈکلیئر کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات شجاع الدین کاسی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی انتظامی اور کیڈر ڈکلیئر کرنے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اس آسامی کے لئے اہل افسران کے کیس آگے بھجوانے کی ہدایت کردی۔
عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آئی جی جیل کو جیلوں کے انتظامی امور سمیت زیر سماعت مقدمات کو بھی ڈیل کرنا ہوتا ہے، اس کے لئے خصوصی مہارت، تربیت اورتجربہ درکار ہوتا ہے، اچھے تجربے کا حامل ڈی آئی جی کسی دوسرے گروپ کے افسر سے بہتر طریقے سے یہ ذمہ داریاں سر انجام دے سکتا ہے۔ اس لئے اہل امیدوار نہ ہونے پر آئی جی جیل خانہ جات کی آسامی 2ماہ میں محکمہ پولیس سے پْر کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.