‘وزیراعظم کی کراچی آمد پر وزیراعلیٰ ہاوٴس کے ملازمین ہی سیکیورٹی رسک قرار
بدھ 1 جولائی 2015 14:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی شہر آمد پر وزیراعلیٰ ہاوٴس کے ملازمین کو سیکورٹی رسک قرار دے کر اندر جانے سے روک دیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ ہاوٴس کے ملازمین معمول کے مطابق جب آج اپنے دفاتر جانے کے لئے پہنچے تو سیکیورٹی پر تعینات عملے نے انھیں اندر جانے سے یہ کہہ کر روک دیا کہ بغیر پاس کے کسی بھی شخص کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہے جس کے باعث وزیراعلیٰ ہاوٴس ملازمین کی ایک بہت بڑی تعداد جمع ہو گئی۔
ملازمین سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انھوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ اگر ہم نے اس حوالے سے کچھ کہا تو ہماری نوکری چلی جائے گی۔ دوسری جانب ذرائع وزیراعلیٰ ہاوٴس کا کہنا ہے کہ یہ سب لوگ گزشتہ روز اپنی نوکریوں سے غیر حاضر تھے جس کی وجہ سے انھیں پاسز جاری نہیں کئے جا سکے‘متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.