“یا کلک “نے پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز شروع کردی
بدھ 1 جولائی 2015 20:52
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) دبئی کی کمپنی یا کلک نے پاکستان میں جدید ترین اور تیزرفتار انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی شروع کردی ہے۔اب بھی پاکستان کے کئی شہراور دور دراز کے علاقے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں،تاہم اب انقلابی تبدیلی آنے کوہے۔ دبئی کی کمپنی یا کلک(YahClick) نے پاکستان میں اپنے آپریشن کا آغازکردیا ہے۔
اس سلسلے میں ہونیوالی افتتاحی تقریب میں کمپنی کے چیف کمرشل آفیسرڈیوڈمرفی نیکہاکہ ہرپاکستانی انٹرنیٹ کی جدید اورتیزرفتارسہولت حاصل کریگا۔یا کلک پاکستان میں براڈبینڈ سٹیلائٹ انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی شروع کررہی ہے،ہماری کمپنی ایک چھوٹی ڈش اور موڈیم فراہم کریگی اور صارف کوفوراً بلاتعطل ،تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت میسر آ جائینگی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.