20ملین روپے کی منظوری سے پی کے11میں بجلی کے مسائل حل ہو جائیں گے۔اشتیاق ارمڑ
بدھ 1 جولائی 2015 22:00
پشاور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ماحولیات و جنگلات اشتیاق ارمڑ نے کہا ہے کہ پی کے - 11 کے لئے توانائی کے شعبہ میں 20 ملین روپے کی منظوری دی گئی ہے جس سے مذکورہ حلقہ میں لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج جیسے مسائل سے عوام کو چھٹکارا ملے گا۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز اپنے دفتر پشاور میں پی کے 11 کے نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ پی کے۔
11 میں قلیل عرصہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا گیاہے ۔انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت عوام کولوڈشیڈنگ جیسی مشکلات سے نکالنے کے لئے اپنے اختیارات اور وسائل کے مطابق بھرپورکوششیں کررہی ہے تاہم ضرورت اس امرکی ہے کہ صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کو مخالفت برائے مخالفت کی روش ترک کرتے ہوئے صوبے کے حقوق کیلئے متحد ہوجاناچاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.