پاکستانی دہشتگرد گروپوں نے سالانہ امرناتھ یاترا کو نشانہ بنانے کیلئے خودکش حملہ آور روانہ کردیئے ہیں،بھارتی خفیہ اداروں کا الزام
بدھ 1 جولائی 2015 22:37
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) بھارتی انٹیلی جنس اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی دہشتگرد گروپس نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں سالانہ امرناتھ یاترا کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے جس کیلئے انھوں نے خودکش حملہ آور جموں وکشمیر روانہ کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ مرکزی اور جموں وکشمیر میں حکومت کو زائرین کی سیکورٹی کے خدشات سے آگاہ کردیا گیا ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے سرحد پار سے داخل ہونے والے دہشتگرد گروپوں جن میں لشکر طیبہ شامل ہے کی تلاش کیلئے 7500 اہلکاروں کے ساتھ آپریشن شیوا شروع کردیا ہے ۔زائرین کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ۔اس سے قبل بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے بھی سری نگر میں زائرین کی سیکورٹی کا جائزہ لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.