اداروں کی فعالی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائینگے، صحت، تعلیم ،امن وامان اولین حکومتی ترجیحات میں شامل ہیں، وزیر صحت بلوچستان
جمعرات 2 جولائی 2015 19:48
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ اداروں کی فعالی کے لئے ہرممکن اقدامت اٹھائے جائیں گے۔ صحت، تعلیم اور امن وامان مخلوط حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ اداروں میں من مانیاں اور سیاسی مداخلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال میں عرب امارات کی جانب سے تحفے میں ملنے والی مشینری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اس حوالے سے ہماری ہرممکن مدد کریں۔ مشینری کی کمی کوپورا کرنے کے لئے وزیراعلیٰ بلوچستان سے بات چیت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں علاج کے لئے دور دراز سے لوگ آتے ہیں جنہیں سہولیات فراہم کرنے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی تاکہ کسی کو بنیدی سہولیات کی کمی کی شکایت کا موقع نہ ملے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.