جاپانی ماہرین گارمنٹس کے شعبہ میں چھوٹے درجہ کے کاروبار کی مارکیٹنگ اور مصنوعات میں تنوع لانے کے سلسلہ میں تربیت فراہم کریں گے،وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری اور جائیکا کے اعلیٰ حکام کے مشترکہ اجلاس میں اتفا ق
جمعرات 2 جولائی 2015 22:32
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری اور جاپان کی بین الاقوامی تعاون ایجنسی (جائیکا)کے اعلیٰ حکام کے مابین اجلاس ہوا۔ جس میں جائیکا کی ٹیم کی قیادت تکا فومی یوسیدا سینئر ایڈوائزر جائیکا اور وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ٹیم کی قیادت وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے سیکرٹری عامر مروت نے کی۔جس میں ملبوسات سازی (گارمنٹ انڈسٹری کی ’’سگل ڈیویلپمنٹ اور مارکیٹ کو متنوع بنانے‘‘ کے پراجیکٹ کا دائرہ کار بنانے کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں چیئرمین پاکستان ریڈی میڈگارمنٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز کھوکھر، پاکستان نٹ ویئر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین عادل بٹ، وائس چیئرمین پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ لاہور کے وائس چیئرمین سہیل افضل ، پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رکن ،وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے سینئر افسران اور جائیکا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.